Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَاأَسَدَ بْنُ مُوسَى، قَالَ: ثناابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْقَارِظِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْأَبِي غَطْفَانَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَىابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، فَوَجَدْتُهُ يَتَوَضَّأُ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثُمَّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اسْتَنْثِرُوا ثِنْتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ أَوْ ثَلاثًا".
English Translation
Uthman (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to run his fingers through his beard.
Urdu Translation
ابوغطفان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، تو انہیں وضو کرتے پایا، انہوں نے کلی کی، ناک میں پانی ڈالا اور کہا: نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے: ناک کو دو یا تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کریں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 77]
