Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، قَالَ: ثناقُرَّةُ، عَنْمُحَمَّدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنِ اشْتَرَى مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ، فَإِنْ رَدَّهَا رَدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ طَعَامٍ لا سَمْرَاءَ"، قَالَ أَبُو عَامِرٍ: يَقُولُ: لَيْسَ بُرًّا.
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever buys a musarrah (an animal whose milk has been accumulated to deceive) has the choice for three days. If he returns it, he must return with it a sa' of food, not wheat." Abu 'Amir said: meaning not wheat.
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے مصراة (وہ جانور جس کے تھنوں میں دودھ روک لیا جائے) خریدی، تو اسے تین دن تک اختیار ہے، اگر واپس کرنا چاہتا ہے، تو واپس کر دے اور غلے کا ایک صاع بھی ساتھ دے، گندم نہ دے۔“ابو عامر نے کہا:”گندم نہ ہو۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 621]
