Arabic (Original)
حَدَّثَنَاابْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: ثَنَاوَكِيعٌ، عَنْهِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ وَهُوَ مُجَاوِرٌ فَأَغْسِلُهُ وَأُرَجِّلُهُ وَأَنَا فِي حُجْرَتِي وَأَنَا حَائِضٌ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ".
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "When any of you wakes from sleep, let him not dip his hand in the vessel until he washes it three times, for he does not know where his hand spent the night."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمحالت اعتکاف میں مسجد سے اپنا سر میرے نزدیک کر دیتے تھے، میں اپنے حجرہ میں ہوا کرتی تھی تو میں آپ کا سر دھو دیتی اور کنگھی کر دیتی تھی، حالاں کہ میں حائضہ ہوتی تھی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 104]
