Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَنَّإِسْمَاعِيلَ بْنَ عُلَيَّةَ، أَخْبَرَهُمْ، عَنْأَيُّوبَ، عَنْأَبِي قِلابَةَ، عَنْمُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، قَالَتْ: سَأَلْتِ امْرَأَةٌعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا:" أَتَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلاةَ؟ فَقَالَتْ: أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ، قَدْ كُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلا نَقْضِي وَلا نُؤْمَرُ بِالْقَضَاءِ".
English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) used to like using his right hand for his purification and his shoes, and his left hand for what is unclean and similar things.
Urdu Translation
معاذہ عدویہ رحمہ اللہ بیان کرتی ہیں کہ ایک خاتون نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا حائضہ (فوت شدہ) نمازوں کی قضا دے گی؟ فرمایا: آپ حروریہ (کوفہ کے قریب خوارج کی بستی)، تو نہیں؟ ہمیں بھی عہد نبوی میں حیض آتا تھا، نہ تو ہم نمازوں کی قضا دیتیں اور نہ ہی ہمیں قضا کا حکم دیا جاتا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 101]
