Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ ؓ قَالَتْ دَخَلَتِ امْرَأَةُ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ وَاسْمُهَا خَوْلَةُ بِنْتُ حَكِيمٍ عَلَى عَائِشَةَ وَهِيَ بَذَّةُ الْهَيْئَةِ فَسَأَلَتْهَا عَائِشَةُ مَا شَأْنُكِ؟ فَقَالَتْ زَوْجِي يَقُومُ اللَّيْلَ وَيَصُومُ النَّهَارَ فَدَخَلَ النَّبِيُّ ﷺ فَذَكَرَتْ عَائِشَةُ ذَلِكَ لَهُ فَلَقِيَ النَّبِيُّ ﷺ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ فَقَالَ «يَا عُثْمَانُ إِنَّ الرَّهْبَانِيَّةَ لَمْ تُكْتَبْ عَلَيْنَا أَمَا لَكَ فِيَّ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ؟ فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَخْشَاكُمْ لِلَّهِ وَأَحْفَظُكُمْ لِحُدُودِهِ» ﷺ
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: The wife of Hadrat Uthman ibn Maz'un, whose name was Khawlah bint Hakim, came to visit Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) in a disheveled state. She asked her: 'What is the matter with you?' She replied: 'My husband spends the entire night in prayer and fasts all day.' Then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered, and Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) mentioned this to him. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) met Hadrat Uthman ibn Maz'un (may Allah be well pleased with him) and stated: "O Uthman, monasticism has not been prescribed for us. Do you not have a good example in me? By Allah, I am the most God-fearing among you and the most mindful of His limits."
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی جن کا نام خولہ بنت حکیم تھا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آئیں اور ان کی حالت بگڑی ہوئی تھی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پوچھا: 'تمہیں کیا ہوا ہے؟' انہوں نے کہا: 'میرے شوہر رات بھر عبادت کرتے ہیں اور دن بھر روزہ رکھتے ہیں۔' پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے یہ بات آپ سے ذکر کی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملاقات کی اور ارشاد فرمایا: "اے عثمان! رہبانیت ہم پر نہیں لکھی گئی۔ کیا تمہارے لیے مجھ میں اچھا نمونہ نہیں ہے؟ اللہ کی قسم! میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور اس کی حدود کا سب سے زیادہ محافظ ہوں۔"
