Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَالْحَوْضِيُّ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ أَخْبَرَنِي قَالَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَمُرُّ بِنَا فَيَقُولُ «لَا تُقَارِنُوا فَإِنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَهَى عَنِ الْقِرَانِ إِلَّا أَنْ يَسْتَأْذِنَ الرَّجُلُ أَخَاهُ»
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated: He used to pass by us and say: "Do not eat two dates together (iqtiran), for the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited iqtiran (eating two dates at once) unless a man seeks permission from his brother."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: وہ ہمارے پاس سے گزرتے تو فرماتے: دو کھجوریں ایک ساتھ مت کھاؤ (قِران نہ کرو) کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قِران (دو کھجوریں ایک ساتھ کھانے) سے منع فرمایا ہے مگر یہ کہ آدمی اپنے بھائی سے اجازت لے۔
