Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ثَنَا مُسَدَّدٌ ثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَخِي يَشْتَكِي بَطْنَهُ فَقَالَ «اسْقِهِ الْعَسَلَ» فَقَالَ قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ «صَدَقَ اللَّهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ» فَذَهَبَ فَسَقَاهُ فَبَرَأَ
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated that a man came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "O Messenger of Allah, my brother has a stomach complaint." He stated: "Give him honey to drink." The man said: "I gave him honey but it only increased his loose bowels." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said on the third or fourth occasion: "Allah has spoken the truth, and your brother's stomach has lied." So the man went and gave him honey to drink, and he was cured.
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے بھائی کو پیٹ کی تکلیف ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "اسے شہد پلاؤ۔" اس نے عرض کیا: میں نے اسے شہد پلایا لیکن اس سے دست اور بڑھ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری یا چوتھی مرتبہ ارشاد فرمایا: "اللہ نے سچ فرمایا اور تمہارے بھائی کے پیٹ نے جھوٹ بولا۔" پھر وہ گیا اور اسے شہد پلایا تو وہ شفایاب ہو گیا۔
