Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ حَبِيبٍ ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَنْبَأَ الْمَسْعُودِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «مَا لِي وَلِلدُّنْيَا إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ الدُّنْيَا كَمَثَلِ رَاكِبٍ قَالَ تَحْتَ شَجَرَةٍ فِي يَوْمٍ صَائِفٍ فَرَاحَ وَتَرَكَهَا»
English Translation
Hadrat Abdullah [ibn Mas'ud] (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "What have I to do with the world? My likeness and that of the world is but like a rider who rested under a tree on a hot day, then departed and left it."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ [بن مسعود] رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مجھے دنیا سے کیا! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسے ہے جیسے ایک مسافر نے گرمی کے دن ایک درخت تلے آرام کیا پھر چلا گیا اور اسے چھوڑ دیا۔»
