Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «مَنْ ذَكَرَ اللَّهَ فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ حَتَّى يُصِيبَ الْأَرْضَ مِنْ دُمُوعِهِ لَمْ يُعَذِّبْهُ اللَّهُ تَعَالَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever remembers Allah and his eyes overflow with tears out of fear of Allah until his tears reach the ground, Allah, the Exalted, shall not punish him on the Day of Resurrection."
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو اللہ کو یاد کرے اور اللہ کے خوف سے اس کی آنکھیں بہہ نکلیں یہاں تک کہ اس کے آنسو زمین پر پہنچ جائیں، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عذاب نہیں دے گا۔»
