Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْفَقِيهُ ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَنْبَأَ أَبُو عَامِرٍ صَالِحُ بْنُ رُسْتُمٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ وَفِي عَضُدِي حَلْقَةٌ صُفْرٌ فَقَالَ «مَا هَذِهِ؟» فَقُلْتُ مِنَ الْوَاهِنَةِ فَقَالَ «انْبِذْهَا»
English Translation
Hadrat 'Imran ibn Husayn (may Allah be well pleased with him) narrated: I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while I had a brass ring on my upper arm. He stated: 'What is this?' I submitted: 'It is for weakness.' He stated: 'Cast it away.'
Urdu Translation
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے بازو میں پیتل کا حلقہ تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: «یہ کیا ہے؟» میں نے عرض کیا: یہ کمزوری (واہنہ) کی وجہ سے ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: «اسے پھینک دو۔»
