Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِي ثنا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الشَّهِيدُ ثنا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ ثنا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ ثنا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ فِي الْأُسَارَى يَوْمَ بَدْرٍ «إِنَّ شِئْتُمْ قَتَلْتُمُوهُمْ وَإِنَّ شِئْتُمْ فَادَيْتُمُوهُمْ وَاسْتَمَعْتُمْ بِالْفِدَاءِ وَاسْتُشْهِدَ مِنْكُمْ بِعِدَّتِهِمْ فَكَانَ آخِرَ السَّبْعِينَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ اسْتُشْهِدَ بِالْيَمَامَةَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
English Translation
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said regarding the prisoners on the day of Badr: 'If you wish, you may kill them. And if you wish, you may ransom them and benefit from the ransom, but [in that case] a number equal to theirs from among you shall be martyred.' The last of the seventy was Thabit ibn Qays, who was martyred at al-Yamama. This hadith is authentic according to the conditions of the two Shaykhs, though they did not record it.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے دن قیدیوں کے بارے میں فرمایا: اگر چاہو تو انہیں قتل کر دو، اور اگر چاہو تو فدیہ لے لو اور فدیے سے فائدہ اٹھاؤ، لیکن (اس صورت میں) تم میں سے ان کی تعداد کے برابر شہید ہوں گے۔ ستر میں سے آخری ثابت بن قیس تھے جو یمامہ میں شہید ہوئے۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
