Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، قَالَ : أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَتِفٍ فِيهِ كِتَابٌ، فَقَالَ :" كَفَى بِقَوْمٍ ضَلَالًا أَنْ يَرْغَبُوا عَمَّا جَاءَ بِهِ نَبِيُّهُمْ إِلَى مَا جَاءَ بِهِ نَبِيٌّ غَيْرُ نَبِيِّهِمْ، أَوْ كِتَابٌ غَيْرُ كِتَابِهِمْ "، فَأَنْزَلَ اللَّهُ G : # أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْل��ى عَلَيْهِمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَى لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ سورة العنكبوت آية 51 #
English Translation
Yahya ibn Ja'dah narrated: A shoulder bone with writing on it was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "It is sufficient misguidance for a people that they turn away from what their Prophet brought to them, towards what was brought by a prophet other than theirs, or a book other than their book." Then Allah the Almighty revealed: 'Is it not sufficient for them that We have sent down to you the Book which is recited to them? Indeed in that is a mercy and a reminder for a people who believe' (Surah al-Ankabut: 51).
Urdu Translation
یحییٰ بن جعدہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک ہڈی لائی گئی جس پر تحریر تھی۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کسی قوم کے لیے گمراہی کے طور پر کافی ہے کہ وہ اپنے نبی کی لائی ہوئی چیز سے اعراض کر کے کسی اور نبی کی لائی ہوئی چیز یا اپنی کتاب کے علاوہ کسی کتاب کی طرف جائیں۔ تو اللہ عزوجل نے نازل فرمایا: 'کیا ان کے لیے کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جو ان پر پڑھی جاتی ہے؟ بے شک اس میں رحمت اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لیے' (سورۃ العنکبوت: ۵۱)۔
