Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : حَدَّثَ ابْنُ سِيرِينَ رَجُلًا بِحَدِيثٍ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَجُلٌ : قَالَ فُلَانٌ : كَذَا وَكَذَا، فَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ :" أُحَدِّثُكَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَقُولُ : قَالَ فُلَانٌ وَفُلَانٌ : كَذَا وَكذَا، لَا أُكَلِّمُكَ أَبَدًا "
English Translation
Ibn Sirin narrated a hadith from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). A man then said: "So-and-so said such-and-such." Ibn Sirin replied: "I narrate to you from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and you say: 'So-and-so said such-and-such'? I shall never speak to you again."
Urdu Translation
ابن سیرین نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کی۔ ایک آدمی نے کہا: فلاں نے ایسا ایسا کہا ہے۔ ابن سیرین نے فرمایا: میں تجھے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث سنا رہا ہوں اور تو کہتا ہے: فلاں نے ایسا ایسا کہا؟ میں تجھ سے کبھی بات نہیں کروں گا۔
