Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ الْيَامِيِّ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى : أَوْصَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ : لَا، قُلْت : فَكَيْفَ كُتِبَ عَلَى النَّاسِ الْوَصِيَّةُ أَوْ : أُمِرُوا بِالْوَصِيَّةِ؟ فَقَالَ :أَوْصَى بِكِتَابِ اللَّهِ. وقَالَ هُزَيْلُ بْنُ شُرَحْبِيلَ : أَبُو بَكْرٍ كَانَ يَتَأَمَّرُ عَلَى وَصِيِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَدَّ أَبُو بَكْرٍ أَنَّهُ وَجَدَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهْدًا، فَخَزَمَ أَنْفَهُ بِخِزَامَةٍ ذلِكَ
English Translation
Talhah ibn Musarrif al-Yami narrated: I asked Hadrat Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him): "Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) make a bequest?" He said: No. I said: Then how was the bequest prescribed for the people, or how were they commanded to make bequests? He said: "He bequeathed the Book of Allah." Huzail ibn Shurahbil said: Abu Bakr governed as the executor of the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).
Urdu Translation
طلحہ بن مصرف یامی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: "کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت فرمائی؟" فرمایا: نہیں۔ میں نے کہا: تو لوگوں پر وصیت کیسے فرض ہوئی یا انہیں وصیت کا حکم کیسے ہوا؟ فرمایا: "آپ نے کتاب اللہ کی وصیت فرمائی۔" ہزیل بن شرحبیل نے کہا: ابوبکر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وصی کی حیثیت سے حکمرانی کرتے تھے۔
