Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ ، عَنْ حَيَّانَ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ : " قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى :أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي، فَلْيَظُنَّ بِي مَا شَاءَ "
English Translation
Hadrat Wathilah bin al-Asqa' (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Allah the Blessed and Exalted said: I am as My servant thinks of Me, so let him think of Me what he wishes.'
Urdu Translation
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا: میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوں، پس وہ میرے بارے میں جو چاہے گمان رکھے۔'
