English Translation
The hadith of Ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him) about the Prophet's (peace be upon him) statement "Dismount and prepare my sawiq" has already been mentioned. In this narration, he says that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When you see the signs of night appearing from this direction, then break your fast" — and he pointed toward the east.
Urdu Translation
سیدنا ابن ابی اوفی کی حدیث اورنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکا ارشاد کہ”اترو اور میرے لیے ستو گھول دو“گزر چکا ہے (دیکھئیے پچھلی حدیث باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا) اور اس روایت میں (سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ (رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے):”جب تم دیکھو کہ اس طرف سے آثار شب نمودار ہو گئے ہیں تو روزہ افطار کر دو۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی انگلی سے مشرق کی طرف اشارہ فرمایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 951]
