English Translation
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) once took an oath to stay away from his wives for a month. After twenty-nine days had passed, he went to them in the morning or afternoon. Someone said to him: "You had sworn not to visit them for a month." He replied: "A month can be twenty-nine days."
Urdu Translation
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہایک بار نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی ازواج مطہرات سے ایک مہینہ کا ایلاء کیا (یعنی ترک تعلق کی قسم کھائی) پھر جب انتیس دن گزر گئے تو صبح کے وقت یا دوپہر کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلم(اپنی بیویوں کے پاس) تشریف لے گئے۔ کسی نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے تو قسم کھائی تھی کہ میں ایک مہینہ تک (بیویوں کے پاس) نہ جاؤں گا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مہینہ انتیس دن کا (بھی ہوتا) ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 929]
