English Translation
Regarding Ibn Umar's (may Allah be pleased with them both) hadith about tawaf that was mentioned earlier, this narration adds that after tawaf, he would pray two rak'ahs and then perform sa'i between Safa and Marwah.
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی طواف کے بارے میں حدیث ابھی گزری ہے(دیکھئیے باب: مکہ آ کر پہلے طواف میں حجراسود کو بوسہ دینا اور تین چکروں میں رمل کرنا مسنون ہے۔۔۔) یہاں اس روایت میں اتنا زیادہ کہا کہ طواف کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے پھر صفا اور مروہ کے درمیان طواف کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 818]
