English Translation
Narrated Talha bin Ubaidullah (may Allah be pleased with him): A man from Najd came to the Messenger of Allah (peace be upon him) with disheveled hair. We could hear his voice humming but could not understand what he was saying until he came close. He was asking about Islam. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Five prayers during the day and night." He asked, "Are there any other prayers obligatory upon me?" The Prophet said: "No, unless you voluntarily perform extra prayers." Then the Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned the fasting of Ramadan. The man asked, "Is any other fasting obligatory upon me?" He said: "No, unless you voluntarily fast." Then the Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned Zakah. The man asked, "Is anything else obligatory upon me?" He said: "No, unless you give voluntarily." The man turned away saying, "By Allah, I will neither add to these nor decrease from them." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "He will succeed if he is truthful."
Urdu Translation
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک شخص نجد کا رہنے والا پراگندہ حال، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا۔ ہم اس کی آواز کی گنگناہٹ سنتے تھے مگر یہ نہ سمجھ پاتے کہ کیا کہتا ہے؟ یہاں تک کہ جب وہ قریب آیا تو (معلوم ہوا کہ) وہ اسلام کی بابت آپصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھ رہا ہے تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: دن رات میں پانچ نمازیں ہیں۔ وہ شخص بولا کہ کیا ان کے علاوہ (بھی کوئی) نماز میرے اوپر (فرض) ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: نہیں! مگر یہ کہ تو اپنی خوشی سے (نفل) پڑھے۔ (پھر) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اور ماہ رمضان کے روزے۔ اس نے عرض کی کہ کیا اس کے علاوہ (اور روزے بھی) میرے اوپر فرض ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: نہیں! مگر یہ کہ تو اپنی خوشی سے رکھے۔ (سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے زکوٰۃ کا بھی ذکر کیا، اس نے کہا کہ کیا میرے اوپر اس کے علاوہ (اور کوئی صدقہ بھی فرض) ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: نہیں! مگر یہ کہ تو اپنی خوشی سے دے۔ سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ پھر وہ شخص یہ کہتا ہوا پلٹا کہ اللہ کی قسم! میں ان (مذکورہ فرائض) میں نہ اضافہ کروں گا اور نہ (اس میں) کمی کروں گا۔ تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر یہ سچ کہہ رہا ہے تو کامیاب ہو گیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 43]
