English Translation
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said: "I was shown Hellfire, and the majority of its inhabitants were women because they are ungrateful." It was asked, "Are they ungrateful to Allah?" He said: "They are ungrateful to their husbands and ungrateful for good treatment. If you treat one of them well for a long time, then she sees one thing she dislikes from you, she says, 'I have never seen any good from you.'"
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(ایک مرتبہ) مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں میں نے زیادہ تر عورتوں کو پایا۔ وجہ یہ ہے کہ وہ کفر کرتی ہیں“۔ عرض کیا گیا کہ کیا اللہ تعالیٰ کا کفر کرتی ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”شوہر کا کفر و ناشکری کرتی ہیں اور احسان نہیں مانتیں۔ (وہ یوں کہ) اگر تو کسی عورت کے ساتھ عرصہ دراز تک احسان کرتا رہے اور اس کے بعد کوئی (ناگوار) بات تجھ سے وہ دیکھ لے تو (فوراً) کہہ دے گی کہ میں نے تو کبھی تجھ سے آرام (سکھ چین) نہیں پایا“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 27]
