English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "While I was sleeping, the treasures of the earth were brought to me and two golden bracelets were placed on my hands. I felt distressed by them, then I was inspired to blow on them. I blew on them and they flew away. I interpreted them as the two liars between whom I am — the one from Sana'a (Al-Aswad Al-Ansi) and the one from Yamamah (Musaylimah the Liar)."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں سو رہا تھا کہ اسی حالت میں زمین کے خزانے میرے پاس لائے گئے اور میرے ہاتھوں میں سونے کے دو کنگن رکھ دیے گئے۔ مجھے یہ برا معلوم ہوا تو مجھے بذریعہ وحی کہا گیا کہ میں انھیں پھونک ماروں۔ تب میں نے انھیں پھونکا تو وہ دونوں اڑ گئے۔ میں نے اس کی تعبیر یہ سمجھی کہ ان کنگنوں سے وہ دونوں کذاب مراد ہیں جن کے درمیان میں، میں ہوں، وہ دونوں صاحب صنعاء (یعنی اسودعنسی) اور یمامہ والا (مسیلمہ کذاب) ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1688]
