Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا، وَأُوتِينَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ، فَهَذَا الْيَوْمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ فَهَدَانَا اللَّهُ، فَغَدًا لِلْيَهُودِ وَبَعْدَ غَدٍ لِلنَّصَارَى ". فَسَكَتَ. ثُمَّ قَالَ " حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا يَغْسِلُ فِيهِ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ ". ثُمَّ قَالَ " حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا يَغْسِلُ فِيهِ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ ".
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'We are the last (to come in the world) but the foremost on the Day of Resurrection. They were given the Book before us and we were given it after them. Then this is the day regarding which they differed, and Allah guided us to it. Tomorrow (Saturday) is for the Jews and the day after (Sunday) is for the Christians.' Then he remained silent and then stated: 'It is the right upon every Muslim that he bathe once every seven days, washing his head and body.'
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم دنیا میں (دوسری اُمتوں سے) پیچھے آنے والے ہیں مگر قیامت میں سب سے آگے ہوں گے۔ انہیں ہم سے پہلے کتاب دی گئی اور ہمیں ان کے بعد، پھر یہ وہ دن ہے جس میں انہوں نے اختلاف کیا اور اللہ نے ہمیں اس کی ہدایت فرمائی۔ کل (ہفتے کا دن) یہود کے لیے ہے اور پرسوں (اتوار) نصاریٰ کے لیے۔ پھر آپ خاموش رہے، پھر ارشاد فرمایا: ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ہر سات دن میں ایک دن غسل کرے جس میں اپنا سر اور بدن دھوئے۔
