Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ شَيْخٍ بِمَكَّةَ فَكَبَّرَ ثِنْتَيْنِ وَعِشْرِينَ تَكْبِيرَةً، فَقُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ إِنَّهُ أَحْمَقُ. فَقَالَ ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ، سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم. وَقَالَ مُوسَى حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ.
English Translation
Hadrat Ikrimah (upon him be mercy) narrates: 'I prayed behind an elderly man in Makkah who said twenty-two Takbirs. I said to Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both): He is foolish! He replied: May your mother grieve for you! This is the Sunnah of Abul-Qasim (blessings and peace of Allah be upon him).'
Urdu Translation
حضرت عکرمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے مکہ مکرمہ میں ایک بزرگ کے پیچھے نماز پڑھی جنہوں نے بائیس تکبیریں کہیں۔ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: یہ تو احمق ہیں! آپ نے فرمایا: تیری ماں تجھے روئے! یہ تو ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔
