Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ الْيَدَ الْيُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ الْيُسْرَى فِي الصَّلاَةِ. قَالَ أَبُو حَازِمٍ لاَ أَعْلَمُهُ إِلاَّ يَنْمِي ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. قَالَ إِسْمَاعِيلُ يُنْمَى ذَلِكَ. وَلَمْ يَقُلْ يَنْمِي.
English Translation
Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrates that the people were instructed that a person should place his right hand over his left arm during prayer. Abu Hazim (upon him be mercy) said: 'I am certain that he (Hadrat Sahl) traced this to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).'
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں آدمی اپنا دایاں ہاتھ بائیں بازو پر رکھے۔ ابوحازم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے کہا: مجھے یقین ہے کہ وہ (حضرت سہل) اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نسبت کرتے تھے۔
