Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ أَعْظَمَ الْمُسْلِمِينَ جُرْمًا مَنْ سَأَلَ عَنْ شَىْءٍ لَمْ يُحَرَّمْ، فَحُرِّمَ مِنْ أَجْلِ مَسْأَلَتِهِ ".
English Translation
Abdullah bin Yazid al-Muqri' narrated to us, he said Sa'id bin Abi Ayyub narrated to us, he said Uqayl bin Khalid narrated to me, from Ibn Shihab, from Amir bin Sa'd bin Abi Waqqas, from his father Hadrat Sa'd bin Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him), who narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "The greatest criminal among the Muslims is the one who asked about something that was not forbidden, and it was then forbidden because of his asking."
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یزید المقری نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سعید بن ابی ایوب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے عقیل بن خالد نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے، ان سے عامر بن حضرت سعد بن ابی وقاص نے اور ان سے ان کے والد حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مسلمانوں میں سب سے بڑا مجرم وہ شخص ہے جس نے کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کیا جو حرام نہیں تھی، پھر اس کے سوال کی وجہ سے وہ حرام کر دی گئی۔"
