Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " يَكُونُ اثْنَا عَشَرَ أَمِيرًا ـ فَقَالَ كَلِمَةً لَمْ أَسْمَعْهَا فَقَالَ أَبِي إِنَّهُ قَالَ ـ كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Jabir bin Samura that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "There will be twelve Muslim rulers (who will rule all the Islamic world)." He then said a sentence which I did not hear. My father said, "All of them (those rulers) will be from Quraish
Urdu Translation
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: بارہ امیر ہوں گے۔ پھر آپ نے ایک بات فرمائی جو میں نے نہیں سنی۔ میرے والد نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ سب قریش سے ہوں گے۔
