Arabic (Original)
1195 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، وَأَبِيهِ سَمُرَةَ بْنِ جُنَادَةَ السُّوَائِيّ قَالَ جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يَكُونُ اثْنَا عَشَرَ أَمِيرًا فَقَالَ كَلِمَةً لَمْ أَسْمَعْهَا فَقَالَ أَبِي: إِنَّهُ قَالَ: كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ
English Translation
Jabir ibn Samurah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "There will be twelve leaders." Then he said a word that I did not hear. My father said: "He said: 'All of them will be from the Quraysh.'"
Urdu Translation
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ نے فرمایا:”(میری امت میں) بارہ امیر ہوں گے“، پھر آپ نے کوئی ایسی ایک بات فرمائی جو میں نے نہیں سنی، بعد میں میرے والد نے بتایا کہ آپ نے یہ فرمایا کہ”وہ سب کے سب قریش سے ہوں گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1195]
