Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ ذَكَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَأْمِنَا، اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي يَمَنِنَا ". قَالُوا وَفِي نَجْدِنَا. قَالَ " اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَأْمِنَا، اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي يَمَنِنَا ". قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَفِي نَجْدِنَا فَأَظُنُّهُ قَالَ فِي الثَّالِثَةَ " هُنَاكَ الزَّلاَزِلُ وَالْفِتَنُ، وَبِهَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ ".
English Translation
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'O Allah! Bless us in our Sham! O Allah! Bless us in our Yemen!' They submitted: 'And in our Najd?' He declared: 'O Allah! Bless us in our Sham! O Allah! Bless us in our Yemen!' They submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! And in our Najd?' I believe that the third time he declared: 'There are earthquakes and afflictions there, and from there the horn of Satan shall rise.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ہمارے شام میں ہمیں برکت عطا فرما، اے اللہ! ہمارے یمن میں ہمیں برکت عطا فرما۔ صحابۂ کرام نے عرض کیا: اور ہمارے نجد میں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ہمارے شام میں ہمیں برکت عطا فرما، اے اللہ! ہمارے یمن میں ہمیں برکت عطا فرما۔ صحابۂ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اور ہمارے نجد میں؟ میرا گمان ہے کہ تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہاں زلزلے ہیں اور فتنے ہیں، اور وہیں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔
