Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ، يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " أَنَا فَرَطُكُمْ، عَلَى الْحَوْضِ، مَنْ وَرَدَهُ شَرِبَ مِنْهُ، وَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ لَمْ يَظْمَأْ بَعْدَهُ أَبَدًا، لَيَرِدُ عَلَىَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي، ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ ".
English Translation
Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declare: I am your predecessor at the Lake-Fount (Kauthar). Whoever comes to it shall drink from it, and whoever drinks from it shall never be thirsty thereafter. Some people will come to me whom I shall recognize and they shall recognize me, but then a barrier will be placed between me and them.'
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: میں حوض کوثر پر تمہارا پیش خیمہ ہوں۔ جو اس پر آئے گا وہ اس سے پیئے گا، اور جو اس سے پی لے گا وہ اس کے بعد کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔ کچھ لوگ میرے پاس آئیں گے جنہیں میں پہچانوں گا اور وہ مجھے پہچانیں گے، لیکن پھر میرے اور ان کے درمیان حجاب ڈال دیا جائے گا۔
