Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ فِي يَدِي سَرَقَةً مِنْ حَرِيرٍ لاَ أَهْوِي بِهَا إِلَى مَكَانٍ فِي الْجَنَّةِ إِلاَّ طَارَتْ بِي إِلَيْهِ، فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ. فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنَّ أَخَاكِ رَجُلٌ صَالِحٌ ". أَوْ قَالَ " إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn `Umar that I saw in a dream a piece of silken cloth in my hand, and in whatever direction in Paradise I waved it, it flew, carrying me there. I narrated this (dream) to (my sister) Hadrat Hafsa and she told it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who said, (to Hadrat Hafsa), "Indeed, your brother is a righteous man," or, "Indeed, `Hadrat Abdullah is a righteous man
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں ریشم کا ایک ٹکڑا ہے، جنت میں جس جگہ بھی میں اسے لے کر جاتا وہ مجھے وہاں لے کر اڑ جاتا۔ میں نے یہ خواب حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو سنایا۔ حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سنایا تو آپ نے فرمایا: تمہارا بھائی نیک آدمی ہے، یا فرمایا: عبداللہ نیک آدمی ہے۔
