Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ ".
English Translation
Isma'il ibn Abi Uways narrated to us, from Ibn Wahb, from Yunus, from Ibn Shihab, from 'Urwah ibn al-Zubayr and 'Amrah, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The hand of the thief is to be cut off for (stealing) a quarter of a dinar."
Urdu Translation
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، انہوں نے ابن وہب سے، انہوں نے یونس سے، انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے عروہ بن حضرت زبیر اور عمرہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "چور کا ہاتھ چوتھائی دینار (کی چوری) میں کاٹا جائے گا۔"
