Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكَ، قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " أَنَا فَرَطُكُمْ، عَلَى الْحَوْضِ ".
English Translation
'Abdan narrated to us, my father informed me, from Shu'bah, from 'Abd al-Malik, who said: I heard Jundab (may Allah be well pleased with him) say: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "I am your predecessor at the Pool."
Urdu Translation
ہم سے عبدان نے بیان کیا، مجھے میرے والد نے خبر دی، انہوں نے شعبہ سے، انہوں نے عبدالملک سے، انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: "میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں۔"
