Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ (إِنَّ قَدْرَ حَوْضِي كَمَا بَيْنَ أَيْلَةَ وَصَنْعَاءَ مِنَ الْيَمَنِ، وَإِنَّ فِيهِ مِنَ الأَبَارِيقِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ).
English Translation
Sa'id ibn 'Ufayr narrated to us, he said: Ibn Wahb narrated to me, from Yunus, Ibn Shihab said: Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated to me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The measure of my Hawd is as vast as the distance between Aylah and San'a' of Yemen, and in it there will be pitchers as numerous as the stars of the sky."
Urdu Translation
ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابن وہب نے بیان کیا، یونس سے، ابن شہاب نے کہا: مجھ سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میرے حوض کا اندازہ اتنا ہے جتنا ایلہ اور یمن کے صنعاء کے درمیان فاصلہ ہے، اور اس میں آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر آفتابے ہوں گے۔"
