Arabic (Original)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ حُصَيْنَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ كُنْتُ قَاعِدًا عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَقَالَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ، هُمُ الَّذِينَ لاَ يَسْتَرْقُونَ، وَلاَ يَتَطَيَّرُونَ، وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ".
English Translation
Ishaq narrated to us, Rawh ibn Hadrat 'Ubadah narrated to us, Shu'bah narrated to us, he said: I heard Husayn ibn Hadrat 'Abd al-Rahman say: I was sitting with Sa'id ibn Jubayr (may Allah be well pleased with him) and he narrated from Hadrat 'Abdullah ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Seventy thousand from my Ummah shall enter Paradise without reckoning. They are those who do not seek ruqyah, nor take bad omens, and they place their trust in their Lord."
Urdu Translation
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، ان سے روح بن عبادہ نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے حصین بن عبدالرحمٰن سے سنا، انہوں نے کہا کہ میں سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میری اُمت سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، وہ لوگ ہیں جو دَم نہیں کراتے اور نہ بدفالی لیتے ہیں اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں۔"
