Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " سَيِّدُ الاِسْتِغْفَارِ اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ. إِذَا قَالَ حِينَ يُمْسِي فَمَاتَ دَخَلَ الْجَنَّةَ ـ أَوْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ ـ وَإِذَا قَالَ حِينَ يُصْبِحُ فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ ". مِثْلَهُ.
English Translation
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): I heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Allah divided mercy into one hundred parts and placed one part among humans, jinn, animals, and insects, through which they show compassion and kindness to one another, and through which a wild animal is kind to its young. Allah has kept ninety-nine parts of mercy with which He will be merciful to His slaves on the Day of Resurrection.
Urdu Translation
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے یعقوب بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، ان سے عمرو بن ابی عمرو نے، ان سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے رحمت کو سو حصوں میں تقسیم فرمایا اور ان میں سے ایک حصہ جن و انس اور جانوروں اور کیڑے مکوڑوں میں رکھا جس سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے مہربانی سے پیش آتے ہیں اور اسی سے جنگلی جانور اپنے بچے پر رحم کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے ننانوے رحمتیں محفوظ رکھیں جن سے قیامت کے دن اپنے بندوں پر رحم فرمائے گا۔
