Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي نَفَرٍ مِنْ قَوْمِي فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ عِشْرِينَ لَيْلَةً، وَكَانَ رَحِيمًا رَفِيقًا، فَلَمَّا رَأَى شَوْقَنَا إِلَى أَهَالِينَا قَالَ " ارْجِعُوا فَكُونُوا فِيهِمْ وَعَلِّمُوهُمْ وَصَلُّوا، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ فَلْيُؤَذِّنْ لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ ".
English Translation
Hadrat Malik bin Huwairith (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with a group of my people and we stayed with him for twenty nights. He was compassionate and merciful. When he perceived our longing for our families, he stated: Go back and stay among your people, teach them (the religion) and offer prayer. When the time of prayer comes, let one of you call the Adhan and let the eldest among you lead the prayer.'
Urdu Translation
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اپنی قوم کے چند لوگوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور ہم نے بیس راتیں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گزاریں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بڑے رحم دل اور شفیق تھے۔ جب آپ نے ہمارے اپنے گھر والوں سے ملنے کا اشتیاق محسوس فرمایا تو ارشاد فرمایا: واپس جاؤ اور اپنے لوگوں میں رہو، انہیں (دین) سکھاؤ اور نماز پڑھو، اور جب نماز کا وقت آ جائے تو تم میں سے ایک اذان دے اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ امامت کرائے۔
