Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ، زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ، قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.
English Translation
Narrated Hadrat Abdullah bin Hisham (may Allah be well pleased with him): We were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was holding the hand of Hadrat ' Umar bin al-Khattab (may Allah be well pleased with him).
Urdu Translation
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابن وہب نے بیان کیا، کہا مجھے حیوہ نے خبر دی، کہا مجھ سے ابوعقیل زہرہ بن معبد نے بیان کیا کہ انہوں نے اپنے دادا حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ تھامے ہوئے تھے۔
