Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ.
English Translation
Narrated by Hadrat Salamah bin al-Akwa' (may Allah be well pleased with him) who said: We would pray the Maghrib prayer with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when the sun disappeared behind the horizon (i.e., immediately after sunset).
Urdu Translation
ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یزید بن ابی عبید نے حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا، آپ نے فرمایا: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز اس وقت ادا کرتے تھے جب سورج پردے میں چھپ جاتا (یعنی سورج غروب ہونے کے فوراً بعد)۔
