Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، أَنَّ خَيَّاطًا، دَعَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لِطَعَامٍ صَنَعَهُ، فَذَهَبْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَرَّبَ خُبْزَ شَعِيرٍ وَمَرَقًا فِيهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَىِ الْقَصْعَةِ، فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ بَعْدَ يَوْمِئِذٍ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik that a tailor invited the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to a meal which he had prepared, and I went along with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). The tailor presented barley bread and soup containing gourd and cured meat. I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) picking the pieces of gourd from around the dish, and since then I have kept on liking gourd
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ان سے امام مالک بن انس نے، ان سے اسحاق بن عبداللہ بن ابی حضرت طلحہ نے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ ایک درزی نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھانے کی دعوت دی جو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے تیار کیا تھا۔ میں بھی آپ کے ساتھ گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جَو کی روٹی اور شوربہ پیش کیا گیا۔ جس میں کدو اور خشک گوشت کے ٹکڑے تھے۔ میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیالے میں چاروں طرف کدو تلاش کر رہے تھے، اسی دن سے میں بھی کدو پسند کرنے لگا۔
