Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، ذَكَرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ فَقَالَ لاَ أَزَالُ أُحِبُّهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَسَالِمٍ وَمُعَاذٍ وَأُبَىِّ بْنِ كَعْبٍ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Masriq that `Abdullah bin `Amr mentioned `Hadrat Abdullah bin Masud and said, "I shall ever love that man, for I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, 'Take (learn) the Qur'an from four: `Hadrat Abdullah bin Masud, Salim, Hadrat Mu`adh and Ubai bin Ka`b
Urdu Translation
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن مرہ نے، ان سے ابراہیم نخعی نے، ان سے مسروق نے کہ عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کیا اور کہا کہ اس وقت سے ان کی محبت میرے دل میں گھر کر گئی ہے جب سے میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ قرآن مجید کو چار اصحاب سے حاصل کرو جو حضرت عبداللہ بن مسعود، سالم، حضرت معاذ اور ابی بن کعب ہیں۔
