Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " اسْتَقْرِئُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ وَسَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ، وَأُبَىٍّ، وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat `Abdullah bin `Amr that I heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stating, "Learn the recitation of Qur'an from four persons: Hadrat Ibn Mas`ud, Salim, the freed slave of Abu Hadrat Hudhaifa, Ubai and Hadrat Mu`adh bin Jabal
Urdu Translation
مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عمرو نے، ان سے ابراہیم نے، ان سے مسروق نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”قرآن چار ( صحابہ ) حضرت عبداللہ بن مسعود، ابوحذیفہ کے غلام سالم اور ابی بن کعب اور حضرت معاذ بن جبل ( رضی اللہ تعالیٰ عنہم ) سے سیکھو۔“
