Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَأَلَ أَهْلُ مَكَّةَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمُ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas that the people of Mecca asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to show them a sign (miracle). So he showed them (the miracle) of the cleaving of the moon
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے یونس بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ مکہ والوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے معجزہ دکھانے کو کہا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں چاند کے پھٹ جانے کا معجزہ دکھایا۔
