Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْخُزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ نَظَرَ أَنَسٌ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَرَأَى طَيَالِسَةً فَقَالَ كَأَنَّهُمُ السَّاعَةَ يَهُودُ خَيْبَرَ.
English Translation
Abu Imran states, Hadrat 'Anas (may Allah be well pleased with him) saw people wearing Tayalisah (a special type of head covering) on Friday and remarked: Right now they look like the Jews of Khaybar!'
Urdu Translation
ابو عمران فرماتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جمعہ کے دن لوگوں کو دیکھا کہ وہ طیالسہ (ایک خاص قسم کی ٹوپی) پہنے ہوئے تھے تو فرمایا: ابھی یہ لوگ خیبر کے یہود لگ رہے ہیں!
