Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ بَلَغَنِي أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، كَانَ يَقُولُ كَانُوا أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةً. فَقَالَ لِي سَعِيدٌ حَدَّثَنِي جَابِرٌ كَانُوا خَمْسَ عَشْرَةَ مِائَةً الَّذِينَ بَايَعُوا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ. تَابَعَهُ أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ عَنْ قَتَادَةَ
English Translation
Hadrat Qatadah (upon him be mercy) states, 'I said to Sa'id bin al-Musayyab (upon him be mercy): I have been informed that Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) said they were fourteen hundred.' Sa'id (upon him be mercy) replied, Hadrat 'Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated to me that they were fifteen hundred who gave the pledge on that day.'
Urdu Translation
حضرت قتادہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے کہا: مجھے یہ خبر ملی ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ (بیعت رضوان والے) چودہ سو تھے۔ سعید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا: مجھ سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ وہ پندرہ سو تھے جنہوں نے اس دن بیعت کی۔
