Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُعْتَمِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ زَعَمَ أَبُو عُثْمَانَ أَنَّهُ لَمْ يَبْقَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي بَعْضِ تِلْكَ الأَيَّامِ الَّتِي يُقَاتِلُ فِيهِنَّ غَيْرُ طَلْحَةَ وَسَعْدٍ. عَنْ حَدِيثِهِمَا.
English Translation
Hadrat Abu Hadrat Uthman states that on some of those days when the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was fighting, no one remained with him except Hadrat Talhah and Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with them both) — these two remained steadfast with him to the end.
Urdu Translation
حضرت ابوعثمان فرماتے ہیں کہ ان ایام میں جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لڑائی فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت طلحہ اور حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے سوا کوئی نہ بچا تھا (یہ دونوں آخری وقت تک آپ کے ساتھ ثابت قدم رہے)۔
