Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شَدَّادٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَجْمَعُ أَبَوَيْهِ لأَحَدٍ غَيْرَ سَعْدٍ.
English Translation
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) states, 'I never heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) mention both his parents as sacrifice for anyone except Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him). I heard him declare: Shoot! May my parents be sacrificed for you.'
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت سعد (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے سوا کسی کے لیے اپنے والدین فدا کرتے نہیں سنا۔ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تیر مارو! میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں۔
