Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ سَائِلاً، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الصَّلاَةِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that a questioner asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about praying in a single garment. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Does every one of you have two garments?'
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ابن شہاب زہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خبر دی، وہ سعید بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک سائل نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں دریافت کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہوتے ہیں؟
