Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عُمَرَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ وَأُوصِيهِ بِذِمَّةِ اللَّهِ وَذِمَّةِ رَسُولِهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُوفَى لَهُمْ بِعَهْدِهِمْ، وَأَنْ يُقَاتَلَ مِنْ وَرَائِهِمْ، وَلاَ يُكَلَّفُوا إِلاَّ طَاقَتَهُمْ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Umar (bin al-Khattab, may Allah be well pleased with him) who states: (I advise my successor regarding) the covenant of Allah and the covenant of His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him): that their (the Dhimmis') pledges be honoured, that they be defended, and that they not be burdened beyond their capacity.
Urdu Translation
حضرت عمر (بن خطاب) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: (میں اپنے بعد خلیفہ کو) اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ذمہ داری کی وصیت کرتا ہوں کہ ان (اہلِ ذمہ) کے عہد کو پورا کیا جائے، ان کے پیچھے (ان کی حفاظت میں) لڑا جائے، اور ان پر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔
