Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ انْصَرَفْتُ مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَ لَنَا أَنَا وَصَاحِبٌ لِي " أَذِّنَا وَأَقِيمَا، وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Malik bin al-Huwayrith (may Allah be well pleased with him) who states: When I left the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), he said to me and to a companion of mine: "Give the Adhan and the Iqama, and let the elder of you lead the prayer."
Urdu Translation
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے واپس ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے اور میرے ایک ساتھی سے فرمایا: "اذان دو اور اقامت کہو، اور تم دونوں میں جو بڑا ہو وہ امامت کرائے۔"
