Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ ".
English Translation
Narrated by Hadrat 'Uqba bin 'Amir (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The most deserving of all conditions to be fulfilled are those by which you have made the private parts lawful (i.e., the conditions of marriage).'
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، کہا مجھ سے یزید بن ابی حبیب نے بیان کیا، ابو الخیر سے، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ حقدار شرط جس کی تکمیل تم پر لازم ہے وہ ہے جس سے تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے (یعنی نکاح کی شرائط)۔
